موسم کی خبریں - کراچی میں سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد ہوگیا


 

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔ موسم سرد ہوگیا ہے اور صبح سویرے گلشن میمار، بلدیا ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، نمائش اورنگی پر بونداباندی بھی ہوئی ہے۔ فیڈرل ایریا، شاہراہ فیصل، یونیورسٹی روڈ، اسکیم 33 اور سجدنی میں بھی ہلکی بارش ہوئی ہے، جس سے ویک اینڈ کا مزہ دوبارہ ہوگیا ہے۔ شہریوں نے لیدر جیکٹس نکال لی ہیں۔ وادی کوئٹہ اور گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے، جس سے خانہ زئی، خان مہتر زئی، زیارت سمیت متعدد مقامات پر برف کی چادر پھیل گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی