نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے ایپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
byTrue Words-
0
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق ایپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں سول اور عسکری حکام شریک ہوں گے، سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے بھی ہو سکتے ہیں۔