ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکہ


 لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ آتشبازی یا بم کی وجہ سے یہ دھماکہ ہوا ہے۔ واقعہ نیو اورلینز میں گاڑی سے لوگوں کو کچلنے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا تھا۔ تاہم، ایلون مسک نے ساتھ ہی یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ سائبر ٹرک میں دھماکہ ممکن طور پر دہشت گردی ہو سکتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مختلف ایجنسیاں اس بات کی تحقیق کر رہی ہیں کہ آیا نیو اورلینز اور لاس ویگاس واقعات کا آپس میں کوئی تعلق تو نہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی