اسلام آباد اے ٹی سی نے 250 پی ٹی آئی مظاہرین کی ضمانت منظور کی، 150 کی ضمانت مسترد



 دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج سے متعلق 13 مقدمات درج ہیں۔  

ان میں 250 ملزمان کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔  

تھانہ بنی گالا کے مقدمے میں 18 ملزمان کی ضمانت بعد گرفتاری بھی منظور ہو گئی ہے۔  

ڈی چوک مجاہدین کے خلاف 10 تھانوں میں 13 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی