پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ



پٹرول کی قیمت میں 56 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے اور پٹرول کی قیمت 252.1 پیسے فی لیٹر سے بڑھ کر 252.66 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ اور اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.96 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اور اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 255.38 پیسے فی لیٹر سے بڑھ کر 258.34 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اور نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا اور یہ جو قیمتیں ہیں اگلے 15 دن کے لیے لاگو رہیں گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی